اسلام آباد کے رہائشی حمزہ راجپوت مختلف سیاست دانوں کے وائرل بیانات کو موسیقی کا تڑکا لگاتے ہیں جسے سوشل میڈیا پر خاصی پذیرائی ملتی ہے۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف، بلاول بھٹو اور شیر افضل مروت کے کن بیانات کو ریپ میوزک میں ڈھالا ہے دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔