Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’تحریکِ آزادی میں خدمات‘، لاہور کے پونچھ ہاؤس میں بھگت سنگھ کی پکچر گیلری

1930 میں لاہور کے پونچھ ہاؤس کے جس کمرے کو عدالت بنا کر آزادی پسند انقلابی نوجوان بھگت سنگھ کا ٹرائل کیا گیا تھا اب اسی کمرۂ عدالت میں ان کی پکچر گیلری قائم کر دی گئی ہے۔ یہ گیلری آزادی کی تحریک میں ان کی خدمات کے اعتراف میں بنائی گئی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: