Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اپر چترال میں 36 گھنٹوں سے برف باری، ہر چیز سفید چادر سے ڈھک گئی

اپر چترال میں گذشتہ 36 گھنٹوں سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بعض علاقوں میں ایک فٹ سے زیادہ برف بڑ چکی ہے۔ برفباری کے نظارے دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: