دُنیا بھر میں مسافر طیاروں کو حادثے پیش آتے رہتے ہیں مگر حال ہی میں آذربیجان اور جنوبی کوریا کے مسافر طیاروں کے حادثات کے بعد یہ سوال ایک بار پھر پوچھا جانے لگا ہے کہ حادثے کی صورت میں جہاز کے کس حصے کے مسافر محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اردو نیوز کی نامہ نگار ثنا شکور کی ویڈیو رپورٹ