Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عائشہ ولی، جن کے ملبوسات میں پشتون ثقافت کے رنگ جھلکتے ہیں

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہری علاقوں میں کشیدہ کاری سے مزین پشتون روایتی لباس کا رجحان کم ہوتا جا رہا ہے۔ کوئٹہ میں فیشن ڈیزائننگ کی طالبہ عائشہ ولی کشیدہ کاری کے قدیم فن کو جدید فیشن میں کیسے ڈھال رہی ہیں دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: