لاہور اور اسلام آباد کے بعد کراچی میں بھی ’آرامکو‘ کا پیٹرول پمپ
لاہور اور اسلام آباد کے بعد کراچی میں بھی ’آرامکو‘ کا پیٹرول پمپ
جمعرات 9 جنوری 2025 11:47
لاہور اور اسلام آباد کے بعد کراچی میں بھی سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی آرامکو نے اپنا پیٹرول پمپ کھول دیا ہے۔ شہریوں کی بڑی تعداد اس پیٹرول پمپ کا رُخ کر رہی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔