جرمنی کی خودکار گاڑی جس کو کنٹرول روم میں بیٹھا ڈرائیور چلاتا اور مانیٹر کرتا ہے جمعہ 10 جنوری 2025 10:35 جرمن کمپنی نے ڈرائیور کے بغیر چلنے والی کار لانچ کی ہے جس کو کنٹرول روم میں بیٹھا ہوا ڈرائیور مانیٹر اور کنٹرول کرتا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ جرمنی ٹیکسی روبو ٹیکسی ریموٹ کنٹرول سے چلنے والی کار خود کار سروس اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں