Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ ’ناروے میں پاکستان کی نمائندگی بڑی خواہش ہے‘

ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کے ٹرائلز 13 دسمبر سے شروع ہوئے جو مارچ 2025 کے پہلے ہفتے تک جاری رہیں گے۔ ٹرائلز کا انعقاد پہلے مرحلے میں  پنجاب اور خیبر پختونخوا کے 12 شہروں میں ہوا۔ یورپ کا سب سے بڑا یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ 26 جولائی سے دو اگست کو ناروے کے شہر اوسلو میں منعقد ہوگا۔ قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم  2022 میں منعقد ہونے والے ورلڈ کپ میں رنر اپ رہی تھی اور ناروے کپ 2024 میں چوتھی پوزیشن حاصل کی تھی۔ دیکھیے اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ 

شیئر: