پاکستان، انڈیا کے گلی محلوں میں کھیلے جانے والے کھیل ’کھو کھو‘ کا پہلا ورلڈ کپ دہلی میں
پاکستان، انڈیا کے گلی محلوں میں کھیلے جانے والے کھیل ’کھو کھو‘ کا پہلا ورلڈ کپ دہلی میں
جمعہ 17 جنوری 2025 8:53
انڈیا اور پاکستان کے گلی محلوں میں کھیلے جانے والے ’کھو کھو‘ کی عالمی سطح پر پہچان کے بعد اب پہلا ورلڈ کپ دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو میں