سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے مینجر محمد بلال احمد کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی ہفتہ وار سات پروازوں کی تعداد 14 تک بڑھائی جا رہی ہے جس سے مسافروں کو مزید بہتر سفری سہولیات میسّر آ سکیں گی۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ذکاء اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔