Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گاندھی کی تصاویر، کراچی کے سکول کا ’جدوجہد آزادی‘ سے کیا تعلق تھا؟

کراچی کے علاقے رتن تلاؤ میں ایک عمارت واقع ہے جو کبھی انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کا دفتر ہوا کرتی تھی۔ تقسیم ہند سے قبل یہ دفتر ایک اہم سیاسی مرکز تھا، جہاں کانگریس کے سرگرم کارکن اور رہنما جمع ہوتے تھے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: