Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی مشہور ’گزک‘ جس کے دُکاندار کو مشین ’لیاقت علی خان نے فراہم کی‘

کراچی کے سرد موسم میں گزک خاص اہمیت رکھتی ہے۔ اپنے منفرد ذائقے کی وجہ بچے ہوں یا بڑے، سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔ اس کی تیاری کن مراحل سے گزر کر مکمل ہوتی ہے؟ یہ بتا رہے ہیں کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی

شیئر: