Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں پہلی بار فونٹانا میوزیکل فاؤنٹین سرکس شو کا انعقاد

سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلی بار فونٹانا میوزیکل فاؤنٹین سرکس شو کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں غیرملکی فنکار مختلف کرتب دکھا کر شرکا کو خوب محظوظ کر رہے ہیں۔
ریاض میں سجنے والی فونٹانا میوزیکل فاونٹین سرکس میں سعودی شہریوں سمیت دیگر غیر ملکیوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔ سرکس میں بچوں اور بڑوں کا پسندیدہ کردار جوکر مزاح سے بھر پور کرتب دکھا کر ہنسی بکھیر رہا ہے، مزید تفصیل اس ویڈیو میں

شیئر: