’موسمیاتی تبدیلی سے پیداوار متاثر‘، ایک کپ کافی اب کتنی مہنگی پڑے گی؟
’موسمیاتی تبدیلی سے پیداوار متاثر‘، ایک کپ کافی اب کتنی مہنگی پڑے گی؟
جمعرات 23 جنوری 2025 7:50
کافی پینے کے شوقین افراد کے لیے بُری خبر ہے کہ عالمی منڈی میں کافی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کس طرح کافی کی پیداوار کو متاثر کر رہی ہے جانیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔