Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میڈ ان پاکستان ایگزبیشن اینڈ فورم کا انعقاد

جدہ میں میڈ ان پاکستان ایگزبیشن اینڈ بزنس فورم کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ پاکستانی مصنوعات کی نمائش کے حوالے سے سعودی شہریوں کو بتایا گیا ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: