خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے 40 کلومیٹر دور واقع شانگلہ کے لوگ بلوچستان اور ملک کے دوسرے حصوں میں کان کنی کرتے ہیں۔ یہ کان کُن بے روزگاری کی وجہ سے کوئلے کی کان میں اترنے کا فیصلہ کرتے ہیں، تاہم ان کو اپنی زندگی کے بارے میں علم نہیں ہوتا کہ آیا وہ کوئلے کی کان سے زندہ باہر نکل پائیں گے یا نہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ