انٹارکٹکا: دنیا کے سب سے بڑے آئس برگ کا برطانوی جزیرے سے ٹکرائے جانے کا خطرہ
انٹارکٹکا: دنیا کے سب سے بڑے آئس برگ کا برطانوی جزیرے سے ٹکرائے جانے کا خطرہ
منگل 28 جنوری 2025 13:01
دنیا کے سب سے بڑے برفانی تودے ’اے 23 اے‘ کے برطانوی جزیرے سے ٹکرائے جانے کا خطرہ ہے۔ ’اے 23 اے‘ دنیا کا سب سے بڑا آئس برگ یعنی برفانی تودا ہے جو 1986 میں انٹارکٹکا کی ساحلی پٹی سے الگ ہو گیا تھا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ