Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پاکستانی کمپنیاں سعودی مارکیٹ میں جگہ بنانے کے لیے تیار‘

جدہ قونصلیٹ کی ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر سعدیہ خان کا کہنا ہے میڈ ان پاکستان ایگزیبیشن ایک میگا ایونٹ ہے، پاکستانی کپمنیاں سعودی مارکیٹ میں جگہ بنانے کےلیے تیار ہیں، اردونیوز کو خصوصی انٹرویو

شیئر: