Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمیر کے برف پوش پہاڑوں میں پولیو ورکرز کی مہم

پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کی وادی نیلم میں برف باری اور منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں بھی پولیو ورکرز نے اپنی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: