کرغستان کا پیرس جس کا سرکاری ریکارڈ میں کوئی نام و نشان نہیں
کرغستان کا پیرس جس کا سرکاری ریکارڈ میں کوئی نام و نشان نہیں
جمعرات 6 فروری 2025 9:08
ایشیائی ملک کرغستان میں پیرس کے نام سے ایک چھوٹا سا گاؤں واقع ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس گاؤں کا ملک کے سرکاری ریکارڈ میں وجود ہی نہیں ہے۔ روس اور چین کے درمیان بڑھتی تجارت کے بعد سے اس گاؤں کی اہمیت میں اضافہ ہو گیا ہے۔