حسینہ واجد کی آن لائن تقریر پر ڈھاکہ میں احتجاج، آبائی گھر نذر آتش
حسینہ واجد کی آن لائن تقریر پر ڈھاکہ میں احتجاج، آبائی گھر نذر آتش
جمعرات 6 فروری 2025 13:08
ہتھوڑوں اور دوسرے اوزاروں سے لیس مظاہرین بلڈوزر لے کر تاریخی گھر کے گرد جمع ہوئے اور اندر گھس گئے۔ حسینہ واجد نے آن لائن تقریر میں اپنے حامیوں سے کہا تھا کہ وہ عبوری حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔