’بہترین ایکسپو اور اچھا تجربہ،‘ جدہ میں میڈ ان پاکستان ایگزیبشن اینڈ بزنس فورم
’بہترین ایکسپو اور اچھا تجربہ،‘ جدہ میں میڈ ان پاکستان ایگزیبشن اینڈ بزنس فورم
جمعہ 7 فروری 2025 7:59
جدہ میں میڈ ان پاکستان ایگزیبشن اینڈ بزنس فورم جاری ہے۔ مختلف شعبوں سے وابستہ 137 پاکستانی کمپنیاں ایگزیبشن میں شرکت کر رہی ہیں۔ مزید تفصیل جدہ سے اردو نیوز کے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں