Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بستے والوں سے فطرانہ خریدنے کی ممانعت

مکہ مکرمہ...مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے سعودی شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں سے کہا ہے کہ وہ سڑکوں پر صدقہ فطر کے بستے لگانے والوں سے کوئی سامان نہ خریدیں۔ ان دنوں مختلف شہروں میں جگہ جگہ بعض لوگ صدقہ فطر کے لئے مخصوص غلہ جات کی دکانیں سجائے ہوئے ہیں۔ خصوصاً مکہ مکرمہ میں اس قسم کے بستے عام ہیں۔ میونسپلٹی نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے کہا ہے کہ وہ ان لوگوں سے صدقہ فطر کا کوئی غلہ نہ خریدیں۔ زیادہ تر غیر ملکی اور اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے اس کاروبار سے جڑے ہوئے ہیں۔

شیئر: