سعودی عرب کے شہر ریاض میں بھی سکینگ سیکھنے کے مواقع پیدا ہو گئے ہیں۔ ریاض بولیوارڈ میں انڈور سکینگ ارینا بننے کے بعد اب شائقین کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ ریاض میں مقیم غیرملکی افراد بھی سکینگ کی تربیت کے لیے آ رہے ہیں۔ اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ