Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الخبر میں فاؤنڈیشن ڈے کرکٹ کپ میں آٹھ ٹیمیں شریک

الخبر میں فائروکس سپورٹس اکیڈمی کی جانب سے فاؤنڈیشن ڈے کپ  میں کرکٹ ٹیموں کے درمیان 14 سے 22 فروری تک مقابلے کھیلے جائیں گے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: