جاپان کے مشہور سیاحتی پارک میں ہرن ’سیاحوں کے کچرے‘ سے بیمار
جاپان کے مشہور سیاحتی پارک میں ہرن ’سیاحوں کے کچرے‘ سے بیمار
جمعہ 14 فروری 2025 7:57
جاپان کے مشہور سیاحتی مقام نارا میں ہرن قدرتی ماحول میں رہتے ہیں مگر یہاں آںے والے سیاح اُن کی بیماری کا باعث بن جاتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ