ہانگ کانگ کے اوشین پارک میں پانڈا کے جڑواں بچے، ’سیاح دیکھنے آئیں گے‘
ہانگ کانگ کے اوشین پارک میں پانڈا کے جڑواں بچے، ’سیاح دیکھنے آئیں گے‘
اتوار 16 فروری 2025 8:12
ہانگ کانگ پانڈا کے جڑواں بچوں کے ذریعے سیاحوں کو واپس لانے کے لیے پُرامید ہیں۔ آج اتوار سے اوشین پارک میں شہری اور سیاح ان بچوں کو دیکھ سکیں گے۔ اے ایف پی کی ویڈیو۔