Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ایک مشین سے کام شروع کیا‘، لاہور میں فیکٹری کی مالک چائنیز رقیہ

لاہور میں ایک چینی خاتون ’چائینز رقیہ‘ اپنے پاکستانی شوہر کے ساتھ مل کر گارمنٹس کے تین برانڈز چلا رہی ہیں۔ 2020 میں اس جوڑے نے صرف ایک مشین کے ساتھ کام شروع کیا تھا۔ چائنیز رقیہ کا کہنا ہے کہ سرمایہ جمع کرنے کے لیے دونوں کو سخت محنت کرنا پڑی۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: