Notice: Undefined variable: app_root in include_once() (line 879 of /var/www/html/sites/default/settings.php).
ریاض میں موسلادھار بارش بعد سردی پھر بڑھ گئی
منگل 18 فروری 2025 13:28
ریاض میں موسلا دھار بارش سے سردی میں اضافہ ہو گیا ۔ محکمہ ٹریفک نے شہریوں سے غیر ضروری سفرکرنے سے اجتناب کی ہدایت کی ہے ۔ مزید دیکھیں ذکا محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں