Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راولپنڈی کا راجہ بازار اب ’ٹریفک فری‘، شہری کیا کہتے ہیں؟

راولپنڈی میں انتظامیہ نے شہر کے مصروف ترین راجہ بازار کی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ اب شہری آسانی سے مارکیٹ میں گھوم پِھر سکتے ہیں۔ عام شہری تو اس اقدام سے خوش ہیں لیکن تاجروں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: