کئی ہفتوں بعد مری اور گلیات نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
کئی ہفتوں بعد مری اور گلیات نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
جمعرات 20 فروری 2025 15:23
کئی ہفتوں بعد مری اور گلیات میں برفباری ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 21 فروری تک پوٹھوہار کے علاقوں مری اور گلیات سمیت بالائی اور شمال مشرقی پنجاب اور اسلام آباد میں بارش اور برف باری کی توقع ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔