Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیراعظم کی ہدایت پر اسحاق ڈار اوورسیز پاکستانیوں کو مزید سہولیات دینے پر کام کر رہے ہیں: عطا تارڑ

پاکستان کے وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار اوورسیز پاکستانیوں کو مزید سہولیات دینے کے حوالے سے کام کر رہے ہیں۔  ریاض میں سعودی میڈیا فورم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وزیراطلاعات کا مزید کیا کہنا تھا دیکھیں اس ویڈیو میں

شیئر: