Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: جشن پاکستان محفل مشاعرہ میں علی زریون سمیت دیگر شعرا کی شرکت

ریاض میں پاک میڈیا فورم اورعالمی حلقہ فکروفن کی جانب سے  منعقدہ کی جانے والی جشن پاکستان محفل مشاعرہ میں پاکستان سے خصوصی طورپر شاعر علی زریون نے شرکت کی۔ مزید تفصیل ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: