Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینیڈا اور میکسیکو پر امریکی ٹیرف کے کیا اثرات ہوں گے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا اور میکسیکو پر لگایا گیا 25 فیصد ٹیرف نافذ العمل ہو گیا ہے جبکہ چینی اشیا پر ٹیرف 10 سے بڑھا کر 20 فیصد کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات اردو نیوز کی اس ویڈیو میں

شیئر: