Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرتار پورہ کی وائب چاندنی چوک میں، انڈر پاس فوڈ سٹریٹ میں تبدیل

راولپنڈی کے مشہور چاندنی چوک پر واقع انڈر پاس کو رمضان فوڈ سٹریٹ میں تبدیل کر دیا گیا ہے جو فیملیز کے لیے ایک بہترین سحری سپاٹ بن چکا ہے۔ بتا رہے ہیں اردو نیوز کے حارث خالد اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: