Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بابر اعظم کا ’ہم شکل‘ نوجوان، ’جہاں جاؤں لوگ سیلفیاں بنوانے لگتے ہیں‘

جھنگ کے رہائشی نوجوان محمد وقاص جب لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھنے گئے تو شائقین کو لگا کہ شاید بابر اعظم کراؤڈ میں موجود ہیں۔ لوگوں نے انہیں دیکھتے ہی ’بابر بابر‘ کے نعرے لگانا شروع کر دیے اور وہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: