Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہر ایک کھا سکتا ہے‘، لاہور میں درشن سنگھ کا افطار دسترخوان

لاہور میں ایک سکھ دکاندار درشن سنگھ رمضان کے دوران ہر شام سینکڑوں افراد کے لیے افطار کا اہتمام کرتے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: