Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جعفر ایکسپریس: ’مسافر پنیر ریلوے سٹیشن تک 3 سے 4 گھنٹے پیدل چلے‘

بلوچستان کے ضلع کچھی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد 155 مسافروں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے، جس کے بعد سکیورٹی فورسز کی نگرانی میں ان کو کوئٹہ ریلوے سٹیشن پہنچایا گیا۔ اس بارے میں مزید بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد

شیئر: