پشاور کے مشہور بازار جہانگیر پورہ میں کاریگروں نے عید کے لیے نرم اور ہلکی وزن والی ’سکیچرز چپل‘ متعارف کرائی ہے۔ سکیچرز چپل بنانے والے دکان کے مالک محمد نعمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس چپل کا لیدر اپنی مرضی کے مطابق بنوایا ہے جو مارکیٹ میں دستیاب نہیں۔ مزید دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ