Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لکڑی کے کھلونے، انڈیا کا روایتی فن جو ختم ہوتا جا رہا ہے

انڈیا کے شہر چناپٹنہ میں صدیوں سے کاریگر ہاتھ سے لکڑی کے کھلونے بناتے ہیں۔ تاہم اب نئی نسل ان کھلونوں کو بنانے کے ہنر میں دلچسپی کم لے رہی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: