Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جعفر ایکسپریس کے لاپتا مسافر، ’ہم لاشوں میں اپنا بچہ ڈھونڈ رہے ہیں‘

منگل کو بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر عسکریت پسندوں کے حملے کے دو دن بعد بھی کئی خاندان اپنے لاپتہ رشتہ داروں کی تلاش میں ہیں۔ کوئٹہ سے زین الدین احمد کی رپورٹ

شیئر: