Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تھائی لینڈ: 9 برس کا ٹیٹو آرٹسٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز

تھائی لینڈ میں ٹیٹو ایکسپو کے دوران 9 برس کا ایک بچہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ بچے کا کہنا ہے کہ اس نے والد کو دیکھ کر ٹیٹو بنانے میں مہارت حاصل کی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: