لاہور کے پانچ دوستوں کے گروپ نے کالج کے زمانے میں شروع کیے گئے فلاحی کاموں کو آج بھی جاری رکھا ہوا ہے۔ اب وہ سرکاری اور نجی اداروں میں مختلف شعبوں سے وابستہ ہیں لیکن پھر بھی وہ اپنی ملازمت کے بعد سوشل ویلفیئر کے لیے وقت نکالتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔