Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان سے سعودی عرب آنے والے سائیکلسٹ جدہ پہنچ گئے

پاکستان سے سعودی عرب سائیکل پر سفر کرنے والے ثاقب رحمن نے عمرہ ادا کیا ۔ پاکستانی سائیکلسٹ مکہ سے جدہ پہنچ گئے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: