Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حکومتی اعلانات کے باوجود جعفر ایکسپریس ٹرین کی سروس کیوں بحال نہیں ہوسکی؟

جعفرایکسپریس پر حملے کے بعد مسافر خوف کا شکار ہیں اور وہ اپنے بکنگ کینسل کرارہے ہیں۔ متاثرہ ٹرین کی بوگیوں کو کوئٹہ پہنچا دیا گیا جہاں کلیئرنس کے دوران ایک بوگی سے دستی بم ملا جسے ناکارہ بنا دیا گیا۔ حکومتی اعلانات  کے باوجود ٹرین سروس کیوں بحال نہیں ہوسکی؟ مزید تفصیلات کوئٹہ سے اردونیوز کے نمائندے زین الدین احمد  سے جانیے

شیئر: