افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد روایتی نیلے برقعے کی جگہ خواتین اب حجاب اور عبایے میں بھی نظر آ رہی ہیں۔ طالبان کے گزشتہ دور حکومت میں خواتین کو صرف برقع پہننے کی اجازت تھی، لیکن اس مرتبہ صرف یہ کہا گیا ہے کہ عوامی مقامات پر خواتین کو پردہ کرنا چاہیے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو