Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد الحرام میں 21 ویں شب اور جمعے کی سہ پہر کے روح پرور فضائی مناظر

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی پہلی شب  اور جمعہ کی سہ پہر کے مناظر کی عکس بندی کے لیے سعودی خبررساں ایجنسی کی ٹیم نے ریاستی سکیورٹی کے فلائنگ یونٹ کے ہمراہ کی۔
بلندی سے مسجد الحرام کے مناظر انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہے ہیں۔

خانہ کعبہ کے اطراف میں ہزاروں زائرین طواف اور عبادت میں مصروف ہیں۔
مسجد الحرام کی تینوں منزلیں اور چھت کے مناظر بھی واضح ہیں جہاں لاکھوں فرزندان اسلام موجود ہیں۔

 

شیئر: