Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’5 سال میں دنیا کی سیر‘، نیپالی سیاح سائیکل پر پشاور پہنچ گیا

نیپال کے ایک سیاح روشن لامیچینی بنگلہ دیش اور انڈیا سے ہو کر سائیکل کے ذریعے براستہ لاہور پشاور پہنچے ہیں، جہاں سے وہ افغانستان کا سفر شروع کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ چھ ماہ قبل اس سفر پر نکلے تھے اور اگلے پانچ سال میں دنیا گھومنے کے بعد ہی گھر لوٹیں گے۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ

شیئر: