عراق: انگوٹھی چھپانے کا قدیم کھیل ’محیبس‘ فٹبال کے بعد ’مقبول ترین‘
عراق: انگوٹھی چھپانے کا قدیم کھیل ’محیبس‘ فٹبال کے بعد ’مقبول ترین‘
پیر 24 مارچ 2025 9:08
عراق میں رمضان کے دوران دو ٹیموں کے درمیان ’محیبس‘ نامی ایک قدیم کھیل کھیلا جاتا ہے۔ جس میں انگوٹھی ایک کھلاڑی کے مُٹھی میں چھپائی جاتی ہے، جبکہ باقی اسے ڈھوندنے کی کوشش کرتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو