Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

100 ارب ڈالر کی ریکارڈ کمائی، بی وائی ڈی نے ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا

چین کی کار ساز کمپنی بی وائی ڈی نے 2024 میں اپنی حریف امریکی کمپنی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریکارڈ کمائی کی ہے۔ اس نے اپنی الیکٹرک گاڑیوں کی وجہ سے بہت تیزی سے عالمی مارکیٹ میں اپنا مقام بنایا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: